• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی لاہور کے صدر شیخ امتیاز محمود کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو 

پاکستان تحریکِ انصاف لاہور کے صدر شیخ امتیاز محمود کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔

پاکستان تحریکِ انصاف کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شیخ امتیاز محمود کی جگہ میاں اکرم عثمان کو پی ٹی آئی لاہور کا نیا صدر مقرر کیا گیا ہے۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق یہ اقدام بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر اٹھایا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید