لاہور کے علاقے چوہنگ اور مصری شاہ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ پولیس مقابلے میں 6 ملزمان اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔
پولیس کے مطابق چوہنگ میں 4 ملزمان کو ریکوری کےلیے لے جایا جارہا تھا کہ ساتھیوں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں چاروں ملزمان ہلاک ہوگئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ دوسری جانب مصری شاہ میں 2 ملزمان کو ریکوری کے لیے لے جایا جارہا تھا جب ساتھیوں نے فائرنگ کردی اور ملزمان موقع پر جان گنوا بیٹھے۔