ٹی ٹوئنٹی ایشیاء کپ میں بنگلادیش نے ہانگ کانگ کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ٹی ٹوئنٹی ایشیاء کپ کے لیے بنگلادیش اور ہانگ کانگ کا میچ ابوظبی کے زائید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔
بنگلا دیشی ٹیم کی قیادت لٹن داس کر رہے ہیں جبکہ ہانگ کانگ کی ٹیم کے کپتان یاسم مرتضیٰ ہیں۔