کراچی( اسٹاف رپورٹر )ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس نے منشیات اور گٹکا ماوا کی فرو شی میں ملوث 4 ملزمان کاشف ولد نزاکت،شاہ رخ ولد غلام سرور، کیول ولد کشور اور نیشین عرف کالو ولد طارق میکینک کر گرفتار کرلیا ، تھانہ فریئر، صدر اور پریڈی پولیس کی جانب سے کارروائیوں میں ملزمان کے قبضے سے مجموعی طور پر 255پیکٹ گٹکا/ماوا اور 520 گرام چرس برآمد کی گئی۔