کراچی( اسٹاف رپورٹر )جیکسن پولیس نے لاکھوں روپے مالیت مالیت کی 20 من چھالیہ اور گٹکا ماوا برآمد کر کے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔پانجڑی پاڑہ کیماڑی کے علاقے سے چھالیہ اور گٹکا ماوا سے لوڈ دو رکشوں سے 80 عدد بورے وزنی 800 کلو چھالیہ اور مضحر صحت گٹکا ماوا برآمد ہوا۔