• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی لبنان پر اسرائیل کا ڈرون حملہ، 3 بچوں سمیت 5 افراد شہید

—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا
—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

جنوبی لبنان کے قصبے بنتِ جبیل میں اسرائیل نے ڈرون حملہ کیا ہے۔

بیروت سے لبنانی محکمۂ صحت کے مطابق اسرائیل کے ڈرون حملے میں بچوں سمیت 5 افراد شہید ہو گئے۔

لبنانی محکمۂ صحت نے بتایا ہے کہ جنوبی لبنان کے قصبے بنتِ جبیل میں ہونے والے اسرائیلی حملے کے 5شہداء میں 3 بچے بھی شامل ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید