• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سیالکوٹ (نمائندہ جنگ)  تھانہ رنگپورہ کے علاقہ تلواڑہ مغلاں میں سیاسی رنجش پر علی اور راحیل نے ایک شخص مرزا ظفر پر فائرنگ کردی تاہم وہ معجزانہ طور پر محفوظ رہا۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
تازہ ترین