• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیلجیئم، کینیڈا اور پرتگال کا بھی فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان

فرانس کے بعد بیلجیئم، کینیڈا اور پرتگال نے بھی فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کردیا۔

نیویارک میں جیونیوز سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے پرتگال کے صدر مرسیلو ری بیلوڈ سوسا نے کہا ہے کہ فلسطین کے معاملے پر ان کے ملک نے ہمیشہ دو ریاستی حل کی بات کی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید