• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لندن میں فلسطینی مشن کو سفارتخانے کا درجہ دے دیا گیا

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

لندن میں فلسطینی مشن کی عمارت کو سفارتخانے کادرجہ دے دیا گیا، اس موقع پر پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی۔

لندن میں فلسطینی مشن نے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا، برطانیہ میں فلسطین کے سفیر حسام زملط نے عمارت کے باہر موجود لوگوں سے خطاب کیا۔ 

انھوں نے کہا کہ فلسطین موجود ہے، فلسطین ہمیشہ سے ہے اور ہمیشہ رہے گا۔ ہم آج یہاں لندن میں فلسطینی مشن کے سامنے ایک تاریخی لمحے کے طور پر جمع ہوئے ہیں۔

فلسطینی سفیر نے کہا کہ بالآخر برطانوی حکومت نے فلسطینی ریاست تسلیم کرنےکا قدم اٹھالیا جس کا مدت سے انتظار تھا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید