امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ٹائلنول گولی کھانا اچھا نہیں ہے۔
صدر ٹرمپ نے کہا کہ دوران حمل ایسیٹامینوفین یا ٹائلنول کا استعمال آٹزم کا خطرہ بڑھا سکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایف ڈی اے ڈاکٹروں کو مطلع کرے گی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا چاہتا ہے کہ عرب اور مسلم ممالک غزہ میں فوج بھیجنے پر آمادہ ہوں تاکہ اسرائیل انخلا کرسکے۔
فلسطینی صدر نے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں امداد کی ضرورت ہے اور قیدیوں کی رہائی ہونی چاہیے۔
سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کا کہنا ہے کہ وہ فرانس کے صدر میکروں کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے فلسطین کو ریاست تسلیم کیا۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیریس نے فلسطین سے متعلق اقوام متحدہ کی کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ فلسطینیوں کے لیے ریاست کا قیام ایک حق ہے، انعام نہیں۔
جنرل اسمبلی میں اپنی تقریر کے دوران فرانس کے صدر نے اعلان کیا ہے کہ فرانس نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کر لیا ہے۔
ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اقوام متحدہ اجلاس کے سائیڈلائن میں عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ایران کا مغرب کے ساتھ جوہری تنازع سفارت کاری کے ذریعے حل ہوسکتا ہے۔
جنوبی امریکی ملک ایکواڈور کی جیل میں قیدیوں نے ہنگامہ آرائی کی۔ دارالحکومت کیٹو سے خبر ایجنسی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ قیدیوں کی ہنگامہ آرائی اور سیکیورٹی سےجھڑپوں میں 14 افراد ہلاک ہوگئے۔
روس نے امریکا کو جوہری ہتھیار محدود رکھنے کے معاہدے سے متعلق پیشکش کی ہے۔ ماسکو سے خبر ایجنسی کے مطابق روس نے نیو اسٹارٹ معاہدے میں ایک سال توسیع کی پیشکش ہے۔
قتل کے فوراً بعد ملزم آئزک نے فیس بک لائیو پر دو منٹ کی ویڈیو میں جرم کا اعتراف کیا اور شالنی پر بداعتمادی، زیورات کے غلط استعمال اور سیاسی سرگرمیوں میں بڑھتی شمولیت کے الزامات عائد کیے۔
لندن میں فلسطینی مشن کی عمارت کو فلسطینی سفارتخانے کادرجہ دے دیا گیا، لندن میں فلسطینی سفارتخانے پر پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی۔
ترک وزیرِ تجارت نے کہا کہ انہوں نے بعض امریکی مصنوعات پر محصول کم کر دیا ہے۔
اقوام متحدہ میں فلسطینی سفیر نے کہا ہے کہ غزہ کے حوالے سے اسرائیل پر سخت پابندیاں لگانے کی ضرورت ہے۔
چے کو دو ماہ سے شدید پیٹ درد، قے اور تیزی سے وزن کم ہونے کی شکایت تھی
فرانسیسی صدر نے کہا ہے کہ ان کا ملک غزہ میں اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی تک فلسطین میں سفارتخانہ نہیں کھولیں گے۔
غزہ میں صبح سے جاری اسرائیلی حملوں میں مزید 11فلسطینی شہید ہوگئے۔