یہ تاوان بھرتا ہے وہ ہر مہینے
مصیبت میں ہے مستقل عام صارف
چُراتا ہے بجلی کوئی روز لیکن
چُکاتا ہے بجلی کے بِل عام صارف
ابوظبی میں کھیلے گئے ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں پاکستان کے مسٹری اسپنر ابرار احمد نے سری لنکن آل راؤنڈر ہسارنگا کو آؤٹ کرنے کے بعد اُنہی کے انداز میں جشن منایا۔
آئی سی سی وویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے پاکستان وویمنز ٹیم کپتان فاطمہ ثناء کی قیادت میں کولمبو پہنچ گئی۔
پاکستان فریقین سے تحمل اور برداشت سے کام لینے کا مطالبہ کرتا ہے:طارق فاطمی
دشت میں دھماکے سے متاثرہ ٹریک کی بحالی کا کام مکمل نہ ہوسکا، آج صبح پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس منسوخ کر دی گئی۔
چیئرمین کشمیر کونسل یورپ علی رضا سید نے یورپی یونین کی طرف سے جاری ہونے والی ایک دستاویز پر جموں و کشمیر کو بھارت کا علاقہ قرار دینے پر سخت تشویش ظاہر کی ہے اور اس غلطی کی فوری اصلاح کا مطالبہ کیا ہے۔
لندن میں ریل / ٹیوب اسٹیشن سے 500 میٹر کے فاصلے پر گھر خریدنے والوں کو 42 ہزار 700 پاؤنڈ تک کی اضافی رقم ادا کرنی پڑ رہی ہے۔
اسرائیل کے ساتھ غزہ پر پیش رفت ہوسکتی ہے اور میرے خیال میں ہم غزہ کے لیے کچھ اقدام کرسکتے ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر اور وزیرِاعظم کے مابین خوشگوار ماحول میں غیر رسمی گفتگو ہوئی۔
پاور سیکٹر گردشی قرض میں کمی کے لیے بینکوں سے قرض معاہدوں پر آج دستخط ہوں گے، وزیراعظم تقریب میں ورچوئل شریک ہوں گے۔
کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 6 میں پولیس نے سوفٹ ویئر ہاؤس پر کارروائی کرکے مبینہ طور پر حبس بےجا میں رکھی گئی ملازمہ کو بازیاب کرالیا۔
امریکی صدر سے ملاقات میں پاکستان، ترکیہ، قطر، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، مصر، اردن اور انڈونیشیا کے سربراہان نے شرکت کی۔
آذربائیجان کی سلک وے ایئر لائن کی پرواز زیڈ پی 4771 باکو سے چنائے جا رہی تھی: ایوی ایشن ذرائع
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ مذاکرات ختم ہوچکے ہیں، حالیہ صورتحال میں امریکا سے مذاکرات ہمارے مفادات کا تحفظ نہیں کریں گے۔
فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نوبیل امن انعام چاہتے ہیں تو غزہ جنگ ختم کرانا ہوگی۔
ترک صدر رجب طیب اردوان نے آج (منگل کے روز) اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس میں ایک ولولہ انگیز اور دل کو جھنجھوڑ دینے والا خطاب کیا ہے۔
ٹی 20 ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے کے اہم ترین میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔