• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی……

میں کراچی کے علاقے انچولی میں گھر سے نکلا۔

سڑک کنارے حسین پھولوں کی بہار تھی۔

رات بھر بارش ہوئی تھی

لیکن خوبصورت چمکتی سڑکوں پر ایک قطرہ نہیں تھا۔

سگنل پر سب ڈرائیور سگنل گرین ہونے کے منتظر تھے۔

میں نے اپنی گاڑی سہراب گوٹھ اسٹیشن کی کشادہ پارکنگ میں کھڑی کی۔

میٹرو ٹرین حسب معمول وقت پر آگئی۔

آدھے گھنٹے بعد میں چندریگر روڈ کے اسٹیشن پر اترا۔

دفتر قریب ہی تھا اس لیے پیدل چل پڑا۔

فضا میں آلودگی کا نام نہیں تھا۔

جیب میں پڑے سکے کھنکھاتا گیا

لیکن آج بھی کوئی مانگنے والا نہیں ملا۔

تازہ ترین