سندھ کے ضلع مٹیاری کے علاقے نیو سعیدآباد میں 10 سالہ لڑکے کے ساتھ مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔
متاثرہ لڑکے کی والدہ نے الزام عائد کیا ہے کہ ملزمان نے اس کے بیٹے کے ساتھ زیادتی کی اور ویڈیو بھی بنا لی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ 3 ملزمان کو حراست میں لے لیا ہے۔
پولیس کے مطابق واقعے سے متعلق مزید تفتیش جاری ہے، ملزمان کے خلاف ایکشن لیا جائے گا۔