کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستان کے عالمی سطح پر بڑھتے قد نے حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنماؤں کے حواس اڑا دیئے، بھارتی وزیر خارجہ سے پاکستان کی عالمی سطح پر یہ پذیرائی ہضم نہ ہوئی اور وہ مغلظات بکنے لگے۔ بھارتی وفاقی وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نےگزشتہ روز امریکا، اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری جنگ میں پاکستان کی ثالثی کی کوششوں پر سخت ردعمل کہا کہ بھارت پاکستان کی طرح مڈل مین قوم کے طور پر کام نہیں کریگا۔