• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیا آپ اس تصویر میں گلہریوں کے درمیان چھپا چوہا تلاش کر سکتے ہیں؟

فوٹو — اسکرین شاٹ
فوٹو — اسکرین شاٹ

تصویری پہیلیاں اکثر انسان کو مشکل امتحان میں ڈال دیتی ہیں تو ویب براؤزنگ کرتے آج ایسی ہی ایک پہیلی نظروں کے سامنے آگئی۔

یہ بہت دلچسپ ہے اس میں تصویر میں آپ کو بہت ساری گلہریاں تو نظر آ رہی ہوں گی لیکن ان کے درمیان ایک چوہا چھپا ہوا ہے۔

بس آپ کو یہ تصویر دیکھ کر بتانا ہے کہ اس تصویر میں گلہریوں کے درمیان چوہا کہاں پر چھپا ہوا ہے۔

اس طرح کی تصویریں پہلیلیاں دماغ کو متحرک کرتی ہیں اور توجہ مرکوز کرنے کی صلاحیت کو بھی بڑھاتی ہیں۔

اس کے علاوہ، اس طرح کی پہیلیاں سلجھا کر انسان کو یہ اندازہ لگانے میں بھی مدد ملتی ہے کہ وہ کتنا ذہیں ہے اور کتنے مشکل کام کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

اگر ابھی تک آپ کو اس تصویر میں چھپا ہوا چوہا نہیں ملا تو چلیں آپ کو دکھا دیتے ہیں کہ چوہا کہاں ہے۔


فوٹو— اسکرین شاٹ
فوٹو— اسکرین شاٹ


دلچسپ و عجیب سے مزید