امریکی شہر لاس اینجلس میں آئل ریفائنری میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی۔
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے گورنر نے بتایا ہے کہ آگ ایک جگہ تک محدود ہے، دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
کیلیفورنیا پولیس نے بتایا ہے کہ آگ سے فی الحال ارد گرد کی آبادی کو خطرہ نہیں ہے۔