• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران: پاسداران انقلاب پر ہوئے حملے میں 2 گارڈز شہید

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

ایرانی سرکاری میڈیا نے دعویٰ کیا کہ ایران کے مغربی علاقے میں ہونے والے ایک حملے میں پاسداران انقلاب کے 2 گارڈز کو شہید ہوگئے ہیں۔ 

غیرملکی میڈیا کے مطابق پاسدران انقلاب کے گارڈز پر حملہ سروآباد کے علاقے میں کیا گیا ہے۔

حملے میں 3 مزید گارڈز کے زخمی ہونے کی اطلاعت بھی ہیں۔

حکام نے بتایا ہے کہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

حملے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید