سعودی عرب اور چین کی مشترکہ بحری مشق ’بلیو سورڈ 2025‘ کا آغاز ہوگیا ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی اور چینی بحریہ کے درمیان تیسری بحری مشقوں ک آغاز ہوگیا ہے۔
اس بحری مشق کا مقصد دونوں ملکوں کی فورسز میں مہارت کا تبادلہ اور جنگی تیاریوں میں اضافہ ہے۔