• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: افغان بستی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو 

پاکستان کے معاشی حب کراچی میں واقع افغان بستی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے۔

پولیس کے مطابق افغان بستی میں 1500 سے زائد گھر غیر قانونی طور پر تعمیر کیے گئے تھے جن میں سے گزشتہ روز کارروائی کے دوران 200 سے زائد گھر گرا دیے گئے تھے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مافیا کی جانب سے اِن گھروں پر غیرقانونی قبضہ کیا گیا تھا۔

یاد رہے کہ افغان بستی میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن میں پولیس، رینجرز، ایم ڈی اے اور دیگر ادارے حصہ لے رہے ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید