• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نروس ……

میں کبھی نروس نائنٹیز کا شکار نہیں ہوا،

وزیر محمد نے دعویٰ کیا۔

وہ پاکستان کی پہلی ٹیسٹ ٹیم کے رکن اور حنیف محمد کے بڑے بھائی تھے۔

آپ نے ویسٹ انڈیز کیخلاف 97رنز بنائے تھے،میں نے انہیں یاد دلایا۔

لیکن میں ناٹ آؤٹ رہا تھا۔

نروس نائنٹیز کا مطلب ہے نروس ہوکر نائنٹیز میں آؤٹ ہونا،

انہوں نے اصرار کیا۔میں مسکرا دیا۔

چونکہ میں ریٹائر ہوچکا ہوں

اسلئے آئندہ بھی نروس نائنٹیز کا شکار نہیں ہوسکتا،

انہوں نے ہنس کر کہا تھا۔

گزشتہ پیر کو ان کا 95سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔

تازہ ترین