• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم جوڈیشل کونسل میں آئین کے آرٹیکل 209 کے تحت دائر شکایات کا جائزہ لیا گیا

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت ہوا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں آئین کے آرٹیکل 209 کے تحت دائر شکایات کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں اعلیٰ عدلیہ کے کوڈ آف کنڈکٹ سے متعلق بھی غور کیا گیا۔

ذرائع  کا کہنا ہے کہ اجلاس کا باقاعدہ اعلامیہ کچھ دیر جاری کیا جائے گا۔

قومی خبریں سے مزید