کراچی (اسٹاف پورٹر)موٹروے پولیس نے جام شورو میں کارروائی کرکے گٹکے سے بھرا چنگچی رکشا پکڑ کر 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا، تلاشی لینے پر رکشا سے 9 بوریوں میں ممنوعہ گٹکا (چھالیہ) برآمد ہوا، جن میں ہر بوری میں 50 پیکٹ شامل تھے، جن کی مالیت قریباً ڈیڑھ کروڑ روپے بتائی گئی۔