اگر خائف رہے ہم روشنی سے
تو لیں گے امتحاں حالات کچھ اور
ہمیں ہوگا یہی احساس ہر آن
کہ لمبی ہوگئی ہے رات کچھ اور
ضلعی افسر صحت نے بتایا کہ حیدر آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 201 افراد میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے۔
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) اور تحریک انصاف میں محمود اچکزئی کی بطور اپوزیشن لیڈر نامزدگی پر اتفاق ہوگیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگ نے بدھ کے روز جنوبی کوریا میں ہونے والے سربراہی اجلاس کے دوران اپنے تجارتی معاہدے کی تفصیلات کو حتمی شکل دے دی۔
جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کراچی میں مصطفیٰ عامر قتل کیس کے ملزم ارمغان کے خلاف غیرقانونی کال سینٹر چلانے کے کیس کی سماعت ہوئی۔
محکمۂ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر سے غیر قانونی اسلحے کی نشاندہی، ضبطگی، تادیبی ایکشن کی رپورٹ طلب کر لی۔
سٹی کورٹ کراچی میں واقع کنزیومر کورٹ شرقی میں آن لائن ٹیکسی سروس کے ڈرائیور کی جانب سے ہراساں کرنے کے کیس میں خاتون مسافر کی کمپنی کے خلاف 1 کروڑ روپے سے زائد ہرجانے کے دعوے پر سماعت ہوئی۔
اسلام آباد ایئر پورٹ کے کارگو ایریا کے قریب تیندوا نکل آیا، جس کے بعد وائلڈ لائف حکام کو طلب کرلیا گیا۔
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) سے ملاقات کے لیے ناموں کی الگ الگ فہرستیں سامنےآگئیں۔
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹویٹ کیس کے حوالے سے ہادی علی چٹھہ کو کمرہ عدالت کے باہر سے گرفتار کرلیا گیا۔
وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک سے بنگلا دیش کے مشیر امور خارجہ محمد توحید حسین کی ملاقات ہوئی۔
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے کل کے سینیٹ انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔
سیکریٹری جنرل پیپلز پارٹی آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی نےعدم اعتماد کی تحریک پر دستخط کر دیے ہیں۔
وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے کہا کہ میں یہاں صرف رول آف لاء کے لیے آیا ہوں۔
تحریک التوا میں کہا گیا ہے کہ کراچی میں ٹریفک انتظامات اور روڈ سیفٹی اقدامات کے بغیر الیکٹرانک چالان کا نفاذ کیا گیا ہے۔
ملاقات میں باہمی تعاون کے لیے مشترکہ روابط بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔