• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جشن آزادی کبڈی میچ ، سندھوکلب نے میدان مار لیا

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر)ڈویژنل کبڈی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جشن آزادی کبڈی میچ سندھو کبڈی کلب نے جیت لیا ۔ سندھو کبڈی کلب نے بندیشہ کبڈی کلب کو 37پوائنٹ کے مقابلہ میں 40پوائنٹ سے شکست د ی ۔ دونوں ٹیموں میں نیشنل اور انٹرنیشنل کھلاڑیوں کی بڑی تعداد نے حصہ لیا ۔اگلا کبڈی میچ آج شام 5بجے چک نمبر204ر۔ب کی سپورٹس گراؤنڈ کینال رو ڈپر کھیلا جائے گا۔
تازہ ترین