کراچی (نیوز ڈیسک) بہار اسمبلی انتخابات کے نتائج کے اعلان سے پہلے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے ممکنہ کامیابی کے جشن کے لیے 501 کلو گرام لڈو کا آرڈر دیا ہے، جو 14 نومبر کو ووٹوں کی گنتی کے دن پہنچایا جائے گا۔