• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی میں شور مچانے والی گاڑیوں کیلئے اے آئی ریڈار نصب ہو گا، بھاری جرمانے ہونگے

—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا
—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

دبئی میں شور مچانے والی گاڑیوں کے لیے اے آئی ریڈار نصب کیا جائے گا۔ 

دبئی حکام کے مطابق دبئی پولیس اے آئی ریڈار سے گاڑیوں کے شور پر نظر رکھے گی۔

شور مچانے والی گاڑیوں پر 2 ہزار درہم جرمانہ اور 12 بلیک پوائنٹس عائد ہوں گے جبکہ ایسی خلاف ورزی پر ضبط ہونے والی گاڑیوں کی ریلیز پر 10 ہزار درہم جرمانہ دینا ہو گا۔

دبئی پولیس کے مطابق زیادہ ہارن بجانے یا بلند آواز گانے سننے پر بھی جرمانہ ہو گا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید