• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حیدرآباد: نورانی بستی میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

فائل فوٹو
فائل فوٹو

حیدرآباد کے علاقے نورانی بستی میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق 2 موٹرسائیکلوں پر سوار ملزمان نے فائرنگ کی، زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کیا گیا جہاں دونوں افراد جاں بحق ہوئے۔

ایس ایس پی عدیل چانڈیو کے مطابق ابتدائی طور پر واقعہ ذاتی دشمنی کا لگتا ہے۔

قومی خبریں سے مزید