• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دلی میں بدترین فضائی آلودگی کے سبب کرکٹ ایونٹ نیو دہلی سے ممبئی منتقل

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو 

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں بدترین فضائی آلودگی کے نتیجے میں کرکٹ ایونٹ دلی سے ممبئی منتقل کر دیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق فضائی آلودگی کے سبب سپریم کورٹ نے کھیلوں کی سرگرمیاں اِن ڈور رکھنے کا حکم دیا ہوا ہے، یہی وجہ ہے کہ انڈر23 وَن ڈے ٹورنامنٹ دلی سے ممبئی منتقل کر دیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق دلی اور گرد و نواح میں اس وقت فضائی آلودگی کو مضرِ صحت قرار دیا گیا ہے۔

دلی کا ایئرکوالٹی انڈیکس آج 342 ہے جبکہ دلی آج فضائی آلودگی کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید