• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہانگ کانگ: رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 13 افراد ہلاک

—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا
—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

ہانگ کانگ میں کثیرالمنزلہ رہائشی کمپلیکس میں آگ لگنے سے 13 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے جن میں سے 2 شدید زخمی ہیں۔

ہانگ کانگ کے فائر ڈپارٹمنٹ نے آگ کو چوتھے درجے کی قرار دے دیا۔

پولیس کے مطابق متعدد افراد عمارت میں پھنسے ہوئے ہیں جبکہ آگ پر قابو پانےکی کوششوں میں مصروف کچھ فائر فائٹرز بھی زخمی ہوئے ہیں۔

ہانگ کانگ کے فائر ڈپارٹمنٹ کی جانب سے آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید