ہانگ کانگ کی رہائشی عمارتوں میں آگ لگنے سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 44 ہوگئی جبکہ 45 افراد زخمی ہیں۔
آگ لگنے کے بعد سے 300 کے قریب افراد تاحال لاپتا ہیں۔
ریسکیو ٹیمیں عمارتوں کی بالائی منزلوں تک پہنچنے کی کوشش میں مصروف ہیں۔
آگ لگانے کے الزام میں 3 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔