• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب میں مویشیوں کی چوری کے الزام میں 13 پاکستانی گرفتار

کراچی(نیوزڈیسک)سعودی عرب میں مویشیوں کی چوری کے الزام میں پولیس نے 13 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کرلیا۔سعودی میڈیا کے مطابق مویشیوں (بھیڑوں) کی چوری کے الزام میں 13پاکستانیوں کو طائف میں گرفتار کیا گیا ہے۔ سعودی اخبار کے مطابق ملزمان مویشی چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں۔پولیس نے ملزمان کو ضروری قانونی کارروائی کے بعد پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید