امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پناہ گزینوں کی درخواستوں پر پابندی ’’طویل عرصے‘‘ تک برقرار رکھنے کا ارادہ ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ پابندی کب تک بر قرار رہے گی، اس سے متعلق کوئی وقت ذہن میں نہیں۔
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے یوکرینی وفد سے فلوریڈا میں ملاقات کو نتیجہ خیز سیشن قرار دیا ہے۔
اس حوالے سے یورپ کی ایوی ایشن کمپنی ایئربس نے بتایا کہ شدید شمسی تابکاری اے 320 فیملی طیاروں کے فلائٹ کنٹرول سسٹم کا اہم ڈیٹا متاثر کر سکتی ہے۔
عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو نے اسرائیل فلسطین تنازع کے دو ریاستی حل پر زور دیا ہے۔
فروری تک دونوں نے ایک دوسرے سے محبت کا اظہار کر دیا۔ مگر جو چیز رومانس لگ رہی تھی، وہ دراصل جعلی کرپٹو انویسٹمنٹ اسکیم تھی۔
ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان جو ان دنوں دورہ ایران پر ہیں انھوں نے آج اپنے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی کے ساتھ تہران میں پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔
بھارتی ریاست ہریانہ کے شہر روہتک میں خاتون کو ہراسانی سے بچانے پر بین الاقوامی ایتھلیٹ روہت کو قتل کر دیا گیا۔
سری لنکا میں سمندری طوفان دتوا کے زیرِ اثر شدید بارشوں کے بعد سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 334 ہو گئی۔
عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو چہاردھم اتوار کو لبنان کے 3 روزہ دورے پر بیروت پہنچ گئے۔
امریکی سینیٹ میں 25 گھنٹے سے زائد تقریر کرنے کا ریکارڈ بنانے والے سینیٹر کوری بوکر نے شادی کر لی۔
اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے بدعنوانی کے مقدمے میں اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ سے معافی کی درخواست کی ہے۔
ایران نے اسمگل شدہ ایندھن لے جانے والے غیرملکی جہاز کو قبضے میں لے لیا۔
انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا میں رواں ہفتے ہونے والی طوفانی بارشوں اور سیلاب کے باعث لینڈ سلائیڈنگ ہوئی ہے۔
ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ اسرائیل بہانے بنا کر غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں کر رہا ہے۔
بھارتی ریاست مہاراشٹر کے ضلع ناندیڑ میں ایک 20 سالہ نوجوان سکشم کو بہیمانہ تشدد کے بعد قتل کر دیا گیا۔
آسٹریا کی لاپتہ معروف بیوٹی انفلوئنسر اسٹیفینی پائپر کی لاش جنگل میں سوٹ کیس سے برآمد ہوگئی۔
غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کی ہٹ دھرمی قائم مسلسل جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔