• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب: اسکولز میں موسمِ سرما کی چھٹیوں کا اعلان

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

محکمۂ تعلیم پنجاب نے اسکولز میں موسمِ سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں موسمِ سرما کی چھٹیاں 22 دسمبر سے 10 جنوری تک ہوں گے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پنجاب کے تمام سرکاری اور پرائیوٹ اسکولز 11 جنوری سے دوبارہ کھلیں گے۔

قومی خبریں سے مزید