• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عظیم لطیف

Bird of Paradise

ساؤتھ افریقہ میں پایا جانے والا پھول جو دیکھنے میں ایسے لگتا جیسے خوبصورت پرندہ اڑ رہا ہو۔

Monkey Face Flower

بندر کی شکل رکھنے والا سدا بہار پھول ملک Peru کے جنگلات میں پایا جاتا ہے اور مالٹے جیسی خوشبو رکھتا ہے۔

Ghost Flower

بدروح کی طرح نظر آنے والا یہ پھول صرف کیوبا اور جنوبی فلوریڈا میں پایا جاتا ہے جہاں کی آب ہوا اس کے لیے سازگار ہے۔

Flying Duck Flower

یہ آسٹریلیا کے جنگلات میں اگنے والا پھول ہے جسے دیکھ کر ایک اڑتی بطخ کی مشابہت نظر آتی ہے۔