صوابی( نمائندہ جنگ )ایکسین پیسکو صوابی ٹو تنویر خان کی نگرانی میں ایس ڈی او واپڈا سب ڈویژن زیدہ احسان الحق نے بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈائون کر کے کئی بجلی چوروں کو موقع پر پکڑ کر ان سے لاکھوں روپے کی ریکوری کی انہوں نے کہا کہ عوام لوڈ شیڈنگ اور کم وولٹیج کے خاتمے کے لئے بجلی چوروں کی نشاندہی کریں تاکہ واپڈا ان چوروں کے خلاف عملی کارروائی کر سکے۔