• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا عبدالغفار چترالی سپرد خاکنماز جنازہ مولانا عبدالرحیم نے پڑھائی فضل الرحمٰن و دیگرکا اظہار تعزیت

لاہور( نمائندہ خصو صی )جمعیت علماء اسلام (ف) لاہور کے نائب امیر مولانا قاری عبد الغفار چترالی کو لاہور میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔ نماز جنازہ مولانا عبد الراحیم چترالی نے پڑھائی نماز جنازہ میں جے یو آئی کے قائم مقام سیکرٹری جنرل مولانا محمد امجد خان ،مولانا محب النبی ، سمیت علماء طلباء اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔جے یو آئی کے امیر مولانا فضل الرحمن،مولانا عبد الغفور حیدری ،حا فظ حسین احمد ودیگر نے اظہار تعزیت کیا۔
تازہ ترین