• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب: رواں برس کتنے مجرموں کو سزائے موت دی گئی؟

—علامتی تصویر
—علامتی تصویر

سعودی عرب میں رواں برس ریکارڈ تعداد میں مجرموں کو سزائے موت دی گئی ہے۔

دارالحکومت ریاض سے خبر ایجنسی کے مطابق سعودی حکام نے بتایا ہے کہ سعودی عرب میں آج 3 افراد کو سزائے موت دی گئی ہے۔ 

خبر ایجنسی کے مطابق سعودی عرب میں اس سال مجرموں کو دی جانے والی سزائے موت کی تعداد 340 ہو گئی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید