• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو انتقال کر گئے

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو انتقال کر گئے۔

اہل خانہ نے میاں منظور احمد وٹو کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے۔

میاں منظور احمد وٹو کا تعلق حویلی لکھا سے تھا، ان کا انتقال 95 برس کی عمر میں ہوا ہے۔

واضح رہے کہ سابق وزیراعلیٰ میاں منظور وٹو اسپیکر پنجاب اسمبلی بھی رہے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید