• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران: دہشت گردوں سے جھڑپ، 1 شہری، 3 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق

—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا
—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

ایران کے صوبے کرمان میں دہشت گردوں سے جھڑپ میں 1 شہری اور 3 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ہو گئے۔

ایرانی پاسدارانِ انقلاب گارڈز نے فہرج چیک پوائنٹ پر 3 سیکیورٹی افسران اور 1 شہری کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ کرمان کی سرحدی چوکی پر دہشت گردوں سے سیکیورٹی فورسز کی جھڑپ زذشتہ رات ہوئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ذمے داروں کو شناخت کر کے ان کے خلاف فیصلہ کُن کارروائی کریں گے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید