• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبر پختونخوا بار کونسل کا آج صوبے بھر میں عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ کا اعلان

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

خیبر پختونخوا بار کونسل نے آج صوبے بھر میں عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔

کے پی بار کونسل کا کہنا ہے کہ سول ججز کی تعیناتی کے نئے طریقہ کار کے خلاف بائیکاٹ کی کال دی گئی ہے۔

محکمہ قانون نے سول جج کی تعیناتی کے لیے بطور وکیل دو سال کا تجربہ ختم کیا ہے، فیصلے کے مطابق آئندہ بغیر تجربے کے ججز کی تعیناتی ہوگی۔

دعویٰ کیا کہ دو سال تجربہ کا فیصلہ بار کونسل اور پشاور ہائی کورٹ کی مشاورت سے کیا گیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید