• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میکسیکو: مافیا سربراہ کی فوجی آپریشن میں ہلاکت پر ہنگامے، نیشنل گارڈ کے 25 ارکان ہلاک ہوگئے

کراچی(نیوزڈیسک)میکسیکو میں فوجی آپریشن میں منشیات فروش مافیہ کے بدنام زمانہ سربراہ ال مینچو کی ہلاکت کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے، پرتشددہنگاموں میں نیشنل گارڈ کے 25ارکان ہلاک ہوگئے۔حکام کے مطابق مغربی ریاست جالسکو میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران ال مینچو شدید زخمی ہوا اور میکسیکو سٹی منتقل کیے جانے کے دوران ہلاک ہوگیا۔

دنیا بھر سے سے مزید