گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)گوجرانوالہ پولیس نے قتل کے مقدمات کی تفتیش کیلئے علیحدہ سیل قائم کر دیئے جبکہ قتل کی تفتیش کرنے والے پولیس افسران کو تفتیش کیلئے فی کیس 50ہزار روپے فنڈز بھی دیئے جارہے ہیں ، انسپکٹر عنصر موہل نے بتایا کہ اس طریقہ کار کے مثبت نتائج برآمد ہوئے ہیں اور یہ بہتر طریقہ ثابت ہوا ہے۔