• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ، متعدد ہوٹل اور ریسٹورنٹ مالکان کوجرمانے

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)اسسٹنٹ کمشنر سٹی/ اتھارٹی پنجاب کنزیومر پروٹیکشن ایکٹ 2005 عتیق الرحمن نے بطور اتھارٹی اپنے اختیارات استعمال کرتے ہو ئے متعدد ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس کو ناقص کھانے اور صفائی کے نامعقول انتظامات کی وجہ سے بھاری جرمانے عائد کئے ہیں ۔
تازہ ترین