• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان آئیڈل دیکھیں آج سب سے پہلے صرف جیو پر

کراچی( جنگ نیوز) پاکستان آئیڈل اس وقت اپنی مقبولیت اور شہرت کی بلندیوں پر ہے اور تقریبا تمام نوجوان لڑکے اور لڑکیاں اس پروگرام کو بڑے شوق سے دیکھتے ہیں اس پروگرام میں 16 امیدوار مختلف مراحل سے کامیاب ہوکر گالاراؤند میں شامل تھے اب ان کی اہستہ اہستہ ایلیمنیشن ہونے جا رہی ہے گالا راؤنڈ کا نیا مقابلہ اپ دیکھ سکیں گے سب سے پہلے صرف جیو ٹی وی پر تو پھر اتوار کی رات اٹھ بجے پاکستان آئیڈل دیکھنا نہ بھولیں۔

ملک بھر سے سے مزید