• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کلٹ …… 

اس کباڑیے کی دکان کے سامنے رش لگا ہوا تھا۔

قطار میں زیادہ نوجوان تھے لیکن کئی ادھیڑ عمر بھی تھے۔

ایک وقت میں ایک شخص دکان کے اندر جاتا۔

دکان دار اس کی پوٹلی کھول کر مال نکالتا،

اور مطمئن ہونے کے بعد فروخت کنندہ کو کچھ رقم ادا کردیتا۔

باہر آنے والے کی خوشی دیدنی ہوتی۔

میں نے ڈوڈو سے پوچھا،

یہ لوگ کیا بیچ رہے ہیں اور کباڑیا کیا خرید رہا ہے؟

ڈوڈو نے انکشاف کیا،

یہ لوگ ایک سیاسی رہنما کے کلٹ فالوورز ہیں

اور ممبرشپ کی شرائط کے مطابق

یہاں اپنی عقل بیچنے آئے ہیں۔

تازہ ترین