• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب یمن کے 70 بجلی گھروں کو چلانے کیلئے 8.12 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

سعودی عرب یمن کے 70 بجلی گھروں کو چلانے کے لیے 8.12 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا۔ دونوں ملکوں کے اعلیٰ حکام نے معاہدے پر دستخط کر دیے۔ 

ریاض سے سعودی میڈیا کے مطابق معاہدے کا مقصد یمن کے 70 پاور اسٹیشنوں کو پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی اور مالی معاونت ہے۔ 

سعودی میڈیا کے مطابق معاہدے کے تحت 8.12 کروڑ ڈالر مالیت کا 33.9 کروڑ  لیٹر ڈیزل فراہم کیا جائے گا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید