مانچسٹر کراؤن کورٹ میں 6 ملزمان پر زیادتی اور دیگر الزامات کا مقدمہ، ایپ پر گروپ بنانے پر گرومنگ گینگز کیس کی جیوری فارغ کردی گئی۔
برطانوی میڈیا کے مطابق جج کی ہدایات کے باوجود جیوری ارکان ایک دوسرے کو پیغامات بھیجتے رہے۔
گرومنگ گینگز کیس کی دوبارہ سماعت اگست میں ہوگی، طاہر رشید، محمد سلیم، اتفاق حسین، ارشد محمود، امجد محمود اور ثقلین شاہ پر زیادتی کا الزام ہے۔