چینی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ تائیوان کے قریب حالیہ فوجی مشقیں چین کی طاقت کا مضبوط مظاہرہ تھیں۔
ان کا کہنا ہے کہ متعلقہ ممالک اور ادارے ون چائنا پرنسپل کی سختی سے پاسداری کریں۔
انہوں نے کہا کہ متعلقہ ممالک اور ادارے تائیوان کی آزادی کی حمایت کرنا بند کریں۔
چینی وزارت دفاع کے مطابق متعلقہ ممالک اور ادارے آبنائے تائیوان کے معاملے میں مشکلات پیدا نہ کریں۔