• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نصیرآباد میں ریلوے ٹریک پر دھماکا

نصیرآباد کے علاقے نوتال میں ریلوے ٹریک پر دھماکا ہوا ہے۔

ڈی ایس پی کے مطابق صبح 6 بجے ہوئے دھماکے سے ٹریک پر ایک فٹ کا گڑھا پڑگیا۔

انہوں نے کہا کہ واقعے کے بعد علاقے کی ناکہ بندی کر دی گئی۔

قومی خبریں سے مزید