• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عارف والا: گیس سلینڈر سے گیس لیکج، گھر میں آگ لگنے سے ماں اور 2 کمسن بیٹیاں جاں بحق

فائل فوٹو
فائل فوٹو

عارف والا میں گیس سلینڈر سے گیس لیکج کی وجہ سے گھر میں آگ لگ گئی۔

پولیس کے مطابق گھر میں آگ لگنے سے ماں اور 2 کمسن بیٹیاں جاں بحق اور باپ شدید زخمی ہوگیا۔

پولیس کا بتانا ہے کہ گھر میں گیس سلنڈر کے ذریعے چولہے پر کھانا بناتے ہوئے اچانک آگ لگ گئی تھی۔

قومی خبریں سے مزید